آٹو اپڈیٹس آف کی جا سکتی ہے لیکن جو اپڈیٹس انسٹالڈ ہو چکی ہیں وہ تو ختم نہیں کی جاسکتی ان کے لیے بہت وقت لگتا ہے ایک ایک اپڈیٹ کو ان انسٹال کریں پھر پی سی ریسٹارٹ کریں پھر اگلی کریں اس لیے بہتر ہے کہ نیو ونڈو کر لے اور پھر سب سے پہلے آٹو اپڈیٹس کو آف کر دے پھر سی ڈرائیو نہیں بھرے گی خود سے
Bookmarks