السلام علیکم
~~~~~آج کا عنوان ہے:
!¡~فضائی سروسیں~!¡حصہ تھری
~~~~~سوال:اردن کی فضائی کمپنی کا نام کیا ہے؟
جواب:عالیہ انٹرنیشنل ائیر لائینز
~~~~~سوال:a-a-aکس ملک کی فضائی کمپنی کا نام ہے؟
جواب:افغانستان[ایرنیا افغان ائیرلائینز]
~~~~~سوال:اولمپک ائیرویز کس ملک کی فضائی کمپنی ہے؟
جواب:یونان
~~~~~سوال:e-a-a کس فضائی کمپنی کا مخق ہے؟
جواب:ایسٹ افریقن ائیر ویز
~~~~~سوال:m-e-a کس فضائی کمپنی کا مخفف ہے؟
جواب:مڈل ایسٹ ائیرلائینز
~~~~~سوال:مڈل ایسٹ ائیرلائینز کس ملک کی فضائی کمپنی ہے؟
جواب:لبنان
~~~~~سوال:s-a-a کس مشہور فضائی کمپنی کا مخفف ہے؟
جواب:ساؤتھ امریکن ائیرویز
~~~~~سوال:a-c کس ملک کی فضائی کمپنی کا مخفف ہے؟
جواب:ائیرسیلون سریلنکا
~~~~~بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ364
~~~~~
Bookmarks