آئی ٹی ڈی کے پیارے دوستوں آپ نے سٹار فش، چاند فش وغیرہ کا نام ضرور سنا ہوگا، لیکن آج میں آپ کو ایک ایسی مچھلی کی معلومات دینے جارہا ہوں جو بالکل بانسری کی طرح ہے.
یہ مچھلی چین اور ہندوستان کے سمندذوں میں پائی جاتی ہے.
اس کی تھوپھنی چھوٹی اور نلی نما یعنی بانسری کی طرح ہوتی ہے.
منہ میں دانت نہیں ہوتے اور دم لمبی اور جبڑے چھوٹے اور کمزور ہوتے ہیں.
اس کی اہم خوبی یہ ہے کہ یہ آبی پودے کے مطابق اپنا رنگ بدل لیتی ہے.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 408
Bookmarks