السلام علیکم
~~~~~
¡!
دوستوں آج فضائی سروسیں کا حصہ چہارم پیش_خدمت ہے
امید کہ آپ پہلے تھریڈ کی طرف اس کو بھی بےحد پسند کریں گے. . . . . .
~~~~~
|~فضائی سروسیں~|حصہ چہارم
سوال:tap کس ملک کی فضائی کمپنی کا مخفف ہے؟
جواب:پرتگال
~~~~~
سوال:مصر کی ائیرلائن کا نام کیا ہے؟
جواب:یونائیٹڈ عرب ائیرلائینز
~~~~~
سوال:"ہما"کس ملک کی فضائی کمپنی کا نام ہے؟
جواب:ایران
~~~~~
سوال:ایران کی فضائی ہما کمپنی کن الفاظ کا مخفف ہے؟
جواب:ہواپیمائی ملی ایران
~~~~~
س:t-a-w کس ملک کی فضائی کمپنی ہے؟
ج:تھائی لینڈکی تھائی ائیر ویز
~~~~~
س:p-i-aسے پہلے پاکستان کی فضائی کمپنی کا نام ہے؟
ج:اورینٹ ائیرویز
~~~~~
س:پی آئی اے کا قیام کب عمل میں آیا تھا؟
ج:۱۰فروری ۱۹۵۵
~~~~~
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 364
~~~~~
Bookmarks