سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہوجائے گا
اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہوجائے گا
کتنی سچائی سے مجھ سے زندگی نے کہہ دیا
تو نہیں میرا تو کوئی دوسرا ہوجائے گا
(بشیر بدر)
سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہوجائے گا
اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہوجائے گا
کتنی سچائی سے مجھ سے زندگی نے کہہ دیا
تو نہیں میرا تو کوئی دوسرا ہوجائے گا
(بشیر بدر)
Wa wa
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
بہت خوب
ڈاکٹر بشیر بدر
کی شاعری میں سے اچھا انتخاب منتخب کیا ہے آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے وہ بھی ڈیزائن کر کے
بہت اچھا لگا
شکریہ
Wah janab wah
Risk Is My Business
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Bookmarks