دوستو کیسے ہو! سب دوست مزے سے زندگی بسر کر رہے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی طرف
روٹ بوسٹر۔اینڈرائڈ ایپلی کیشن
اینڈرائڈ سسٹم کو آپٹمائز کر کے کارکردگی بہتر بنائے
گوگل کے پلے سٹور پر بہت سی ایپلیکیشنز ملیں گی جو دعوی کرتی ہیں کہ وہ ڈیوائس بیٹری بچانے اور کارکردگی بڑھانے کے لیے فلاں فلاں ٹیکنالوجیز استعمال کرتی ہیں لیکن میں آپ کے لیے ایک ایسی ایپلی کیشن لے کر حاضر ہوا ہوں جو ڈیوائس میں خصوصی سیٹنگ کی مدد سے اپنا کام کرتی ہے۔یہ سیٹنگ پری سیٹ موڈ کی مدد سے آسانی سے اپلائی کی جا سکتی ہیں۔صارف کی مرضی کے مطابق رفتار یا بیٹری وغیرہ کے مطابق سیٹنگ اپلائی کر دی جاتی ہے۔اگر رفتا بڑھانی ہو تو رفتار کے حوالے سے سیٹنگ سی پی او؛ریم اور اینڈرائڈ او ایس میں اپلائی کی جاتی ہیں
اس ایپلی کیشن کو مفت ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کریں
ڈاون لوڈنگ لنک
تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو اجازت دیں
اللہ حافظ
Bookmarks