بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
نیپال میں کافروں نے تیری بے ضرر و بے زبان مخلوق گائے کو بے دردی و بے رحمی سے مارا اور بت پرستی کرتے ھوئے بتوں کے لیے گائیوں کی بلی پے بلی چڑھاتے رھے اور تو نے اپنی قھار جبار والی صفات سے ان بت پرستوں کی زمین کو زرا سا سرکا کے ان کافروں کی لاشوں کے انبار ویسے ھی لگائے جیسے انہوں نے تیری بے زبان مخلوق گائیوں کی لاشوں کے انبار لگائے تھےاسی طرح برما میں انہی بدترین کافروں نے جیتے جاگتے,گوشت پوست کے انسانوں,تیرے نام لینے والوں,تیرا نام جپنے والوں کو انتہائی بے دردی و بے رحمی سے مار رھے ھیں انکی بلی پے بلی چڑھا رھے ھیں,انہیں چن چن کے زبح کر رھے ھیں,انکی لاشوں کے انبار لگا رھے ھیں
ائے خالق و مالک!
تو نے اپنی بے زبان مخلوق کا تو بدلہ لے لیا اب مسلمانوں کی شہادتوں کا بدلہ کب لے گا...!!! جو تیرے نام لیوا اور تیرے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام جپنے والوں کو نیست و نابود کر رھے ھیں تو ان کافروں کو نیپالی کافروں کی طرح نیست و نابود کب کرے گا...!!!
اور تو اپنی قھار و جبار والی صفات سے ان بدھ متوں کی زمین کو سرکا کے ان مردود کافروں پے عذاب کب لائے گا, کب ان کافروں کی لاشوں کے انبار لگائے گا...!!!
ھمیں وہ دن وہ لمحہ دکھا کہ جب بدترینحیوان نما بدھ مت کی لاشوں کے انبار لگے ھوں
بیشک!
ھم جو بھی جیسے بھی ھیں تیرے نام لیوا ھیں,تجھے ھی پوجنے والے ھیں,تیرے ھی در پے جھکنے اور سجدہ کرنے والے ھیں تیرے ھی در سے مانگنے والے ھیں اور تجھ ھی سے دعائیں مانگنے والے ھیں اپنے نام لیوا مظلوموں کی داد رسی فرما,برما سمیت کل عالم اسلام کے مظلوم مسلمانوں کے حال پے رحم و کرم خاص فرما دعا ھے التجا ھے ھماری دعا ھمارے مسلمان بہن بھائیوں کے حق میں قبول و منظور فرما,ھماری دعا کو شرف قبولیت عطا فرما
یا وسیعُ یا مجیبُ آمین
پلیز ایک بار درود پاک پڑھ لیں
آمین کہہ کر اس دعا کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کیا پتہ کس کی دعا قبول ھو جائے.
Risk Is My Business
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Bookmarks