Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 35

Thread: 8 Best Video Players For Android Smart Phones

  1. #1
    Kamran 789's Avatar
    Kamran 789 is offline Advance Member
    Last Online
    10th April 2022 @ 03:55 PM
    Join Date
    23 May 2015
    Location
    Lahore
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,862
    Threads
    248
    Credits
    970
    Thanked
    712

    Default 8 Best Video Players For Android Smart Phones





    دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خوشی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے۔
    چلتے ہیں آج کے تھڑید کی جانب


    Name:  Android-Video-Player.png
Views: 912
Size:  96.0 KB

    اینڈرائڈ سمارٹ فونز جہاں پیاروں کے ساتھ رابطے کے لیے استعمال ہوتے ہیں وہیں لوگوں کی بڑی تعداد اسے انٹرنیٹ استعمال کرنے؛تصویریں اتارنے اور ویڈیوز بنانے؛گانے سننے؛شاپنگ کرنے اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔یوں تو ہر آپریٹنگ سسٹم کی طرح اینڈرائڈ میں بھی ایک ویڈیوز پلیئر شامل ہے تاہم اس کے فیچر اتنے اچھے نہیں کہ یہ ہر طرح کی ویڈیوز کو چلائے اور بہترین رزلٹ فراہم کر سکے؛اسی لیے اینڈرائڈ مارکیٹ میں ویڈیوز پلئیرز کی بھر مار ہے اور سب ک سب بہترین ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔میں اپنے دوستوں کو اینڈرائڈ مارکیٹ میں موجود سینکڑوں سافٹ وئیر میں سے چھ ایسے ویڈیوز پلئیرز کے بارے میں بتاوں گا جو ان میں سب سے زیادہ مقبول اور بہترین ہے اور ممکن ہے کہ آپ بھی انہیں میں سے کوئی ایک پلئیر استعمال کرتے ہوں گے۔


    Name:  Android-Video-Players.jpg
Views: 920
Size:  73.5 KB

    BS Player
    بی ایس پلئیر اینڈرائڈ فونز کے لیے بہترین پلئیر میں سے ایک ہے جو بہت سے فائل فارمیٹس کو آسانی سے پلے کرنے کے لیے سافٹ وئیر اور ہارڈوئیر کوڈنگ کا استعمال کرتا ہے۔یہ سافٹ وئیر سوائپ جیسچرز کےساتھ ساتھ تھیم سپورٹ کا بھی حامل ہے جس کے تحت اس کا انٹرفیس مرضی کے مطابق تبدیل کیا جا سکتا ہے۔اس پلیئر میں سب ٹائٹل سپورٹ بھی موجود ہے جبکہ یہ انٹرنیٹ کے ساتھ کنیکٹ ہونے کی صورت میں خودبخود مطلوبہ سب ٹائٹل ڈھونڈنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔کسی بھی ویڈیو کو چھوٹی سکرین میں دکھانے کی صلاحیت اس ایپلی کیشن کا منفرد فیچر ہے جس کے ذریعے آپ کسی بھی ویڈیو کو چھوٹے پلئیر میں دیکھتے ہوئے کوئی اور ایپلی کیشن بھی استعمال کر سکتے ہیں۔اس پلئیر کی ایک بہت ہی بڑی خوبی موبائل فون کی بیٹری کا کم استعمال ہے جو محض پندرہ سے سترہ فیصد بیٹری کے عوض دو گھنٹے کی ویڈیو چلا سکتا ہے۔

    گوگل پلے

    VLC Player
    دنیا بھر کے کمپیوٹرز پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والے وی ایل سی پلئیر کے بارے میں سب دوست ہی جانتے ہیں تاہم اس کمپنی نے اپنا سافٹ وئیر اینڈرائڈ سمارٹ فونز کے لیے بھی فراہم کر رکھا ہے جو اب تک بیٹا چینل پر تھا تاہم اب اس کا فل ورژن جاری کیا جا چکا ہے اور توقعات کے مطابق یہ پلئیر کمپیوٹرز کے بعد اینڈرائڈ کے صارفین کی پہلی ترجیح بنتا جا رہا ہے۔یہ کمپیوٹر ہی کی طرح موبائل فون پر بھی ہر طرح کی فائلز کو پلے کر سکتا ہے اور سکرین سائز کے حساب سے کوئی بھی دوست مرضی کے مطابق سکرین کا سائز ایڈجسٹ کر سکتاہے۔

    گوگل پلے

    MX Player
    ایم ایکس پلئیر ایک بہترین ایپلی کیشن ہے جو بہترین فیچرز اور آسان انٹرفیس کا حامل ہے اور اینڈرائڈ استعمال کرنے والا وہ دوست بھی اسے باآسانی استعمال کر سکتا ہے جو سمارٹ فونز سے متعلق زیادہ علم نہیں رکھتا۔اس میں بہت سے سوائپ جیسچرز بھی موجود ہیں جن کے استعمال سے مختلف آپشنز کو آن یا آف کیا جا سکتا ہے جبکہ چلتی ویڈیو کی تصویر کو بڑا یا چھوٹا کرنے کے لیے پینچ ٹو زوم فیچر بھی موجود ہے۔یہ ویڈیو پلئیر بہت سے ویڈیو فارمیٹس کو چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ اس میں ریشو سب ٹائٹل کنٹرول؛اسپیک اور سکرین لاک کی آپشن بھی مین ونڈو پر ہی موجود ہے جسے استعمال کرتے ہوئے پلئیرز کے فنکشنز کو لاک کیا جا سکتا ہے اور غلطی سے بھی ہاتھ لگنے پر یہ آپشنز آن یا آف نہیں ہوتی ہیں۔کچھ سمارٹ فونز پر اس کے استعمال کے لیے ایک الگ سے کوڈک پیک انسٹال کرنے کی ضرورت ہو سکتی ہے تاہم یہ زیادہ تر موبائل فونز پر بہترین طریقے سے کام کرتا ہے۔

    گوگل پلے

    Mobo Player
    اینڈرائڈ سمارٹ فونز استعمال کرنے والوں میں مقبول موبو پلئیر اینڈرائڈ میں پہلے سے موجود پلئیر کا بہترین متبادل ہے جو سافٹ وئیر کوڈنگ کو استعمال کرتے ہوئے ایسی فائلز کو بھی سپورٹ کرتا ہے جو عموما اینڈرائڈ کا ڈیفالٹ پلئیر نہیں چلا سکتا۔یہ ڈبد موویز میں موجود کئی قسم کے آڈیو فارمیٹس کو باآسانی پڑھ لیتا ہے اور سکرین پر ظاہر ہونے والے مختلف سب ٹائٹل کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔اس کا اہم فیچر ونڈو فلوٹنگ ہے جسے استعمال کرتے ہوئے آپ کال؛میسج یا اور کوئی اور ایپلی کیشن استعمال کرتے ہوئے ویڈیو کو چھوٹی سی ونڈو میں دیکھ سکتے ہیں۔

    گوگل پلے

    Rock Player2
    راک پلئیر ایک مکمل آڈیو اور ویڈیو پلئیر ہے جو ایک دلچسپ انٹرفیس کا حامل ہے اور اینڈرائڈ کی ٹچ سکرین کا بھر پور فائدہ اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس ایپلی کیشن میں بہت سے فیچرز جیسچرز کے ذریعے استعمال کیے جا سکتے ہیں جبکہ یہ پنچ ٹو زوم اور ڈبل فنگر جیسچرز کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔اس کا ایک اور منفرد فیچر مین ونڈو پر موجو کنٹرول بٹنز کو تبدیل یا سجانے کی صلاحیت ہے جس کے ذریعے آپ زیادہ استعمال ہونے والے فیچرز کو مین ونڈو پر منتقل کر سکتے ہیں۔

    گوگل پلے

    Feather Player
    بہت زیادہ فیچرز اور خوبیوں کے حامل پلئیرز کے بارے میں دوستوں کو بتا دیا گیا ہے تاہم ایک ویڈیو پلئر ایسا بھی ہے جس کے بنانے والوں نے اسے زیادہ سے زیادہ آسا اور لائٹ بنانے پر توجہ دی ہے اور کسی حد تک کامیاب بھی رہے ہیں۔اس پلئیر میں آپ کو کوئی بھی فینسی آپشن نظر نہیں آئے گی لیکن اس کے باوجود یہ بہترین کام کرتا ہے اور کسی بھی ویڈیو کو باآسانی اور بہترین رزلٹ کے ساتھ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ بہت سی فائل فارمیٹس کو خود ہی سپورٹ کرتا ہے یعنی اگر آپ ایسی ڈیوائس استعمال کر رہے ہیں جو ذرا پرانی ہے اور اس میں اینڈرائڈ کا پرانا ورژن ہو تو یہ پلئیر آپ کے لیے بہترین ثابت ہو سکتا ہے۔
    گوگل پلے

    آج کا تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
    اپنے دوست کو اجازت دیں
    اللہ حافظ

  2. #2
    Raza 834 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 06:46 PM
    Join Date
    10 Dec 2013
    Location
    talwandi kasur
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,615
    Threads
    64
    Credits
    2,452
    Thanked
    96

    Default

    nice sharing

  3. #3
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    . . . . .
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  4. #4
    Muaavia's Avatar
    Muaavia is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2018 @ 11:49 PM
    Join Date
    07 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    5,705
    Threads
    91
    Credits
    1,249
    Thanked
    434

    Default

    [SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]

  5. #5
    Fida Hussain's Avatar
    Fida Hussain is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2020 @ 11:46 PM
    Join Date
    23 Feb 2009
    Location
    Punjab
    Posts
    591
    Threads
    41
    Credits
    1,329
    Thanked
    18

    Default

    Bohat Khoob
    Allah Ki Rasi Ko Mazboti se Thame Rakho
    Our Tafarqa Na Phelaaoo

  6. #6
    M.Aqib123's Avatar
    M.Aqib123 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd December 2019 @ 04:49 PM
    Join Date
    06 Aug 2014
    Location
    404 Error
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,178
    Threads
    14
    Credits
    37
    Thanked
    177

    Default

    Good Sharing....
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #7
    ASIF_JAAN's Avatar
    ASIF_JAAN is offline Advance Member
    Last Online
    1st April 2021 @ 12:53 AM
    Join Date
    11 Apr 2015
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,624
    Threads
    48
    Credits
    504
    Thanked
    148

    Default

    boht khub
    mgr bhai koi dusri site ka link do
    google play ni chal ra me handler me use kra hu
    Waqt tezi se badal gaya or tum
    Waqt se bhi tez nikle

  8. #8
    OBAID6737's Avatar
    OBAID6737 is offline Senior Member+
    Last Online
    30th May 2019 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 Nov 2013
    Location
    Siwan, Patna
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    337
    Threads
    26
    Credits
    504
    Thanked
    18

    Default

    مفید اور کارآمد معلومات
    شکریہ

  9. #9
    MUNIB55 is offline Member
    Last Online
    31st December 2015 @ 07:55 PM
    Join Date
    27 Apr 2015
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    467
    Threads
    25
    Thanked
    43

    Default

    great

  10. #10
    M-Tahir is offline Member
    Last Online
    24th October 2015 @ 09:12 PM
    Join Date
    13 May 2015
    Location
    Tando M Khan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    3,207
    Threads
    359
    Thanked
    439

    Default

    خوب

  11. #11
    Join Date
    28 Jun 2012
    Location
    LAHORE
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    5,071
    Threads
    256
    Credits
    3,904
    Thanked
    436

    Default

    Umda bhai or apne hd video player ka name ni lita wo bhi fit ha or vplayer bhi

  12. #12
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Moved From Android Zone To Softwares.
    Allah Bada Hy

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 14th August 2014, 09:25 AM
  2. Smart Phones Future
    By Ayan Malik in forum English IT Zone
    Replies: 1
    Last Post: 14th March 2014, 02:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •