السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز امید ہے کہ آپ سب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگے
آپ سب کو رمضان کی آمد بہت مبارک ہو
رمضان کا مہینہ یوں تو ویسے بھی بہت برکت والا مہینہ ہے
اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس بابرکت رمضان میں عبادت کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
آج میں تھریڈ میں آپ سب کے ساتھ رمضان کا کلینڈر شیئر کررہی ہوں
جو کہ سندھ پنجاب بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں کے الگ الگ اوقات کے ساتھ ہے
~~Ramzan Calendar 2015~~رمضان کا کلینڈر~~
سندھ کا کلینڈر
پنجاب کا کلینڈر
بلوچستان کا کلینڈر
خیبر پختون خواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان کا کلینڈر
Bookmarks