السلام و علیکم
میرے پاس کیو ایم 90 موبائل ہے میں اردو سٹائلش پوسٹ کرنا چاہتا ہو جیسے انگلش کے کئی سٹائلش فونٹ ہوتے ہے لیکن اردو کو مختلف سٹائلش فونٹ سے لکھنے کے لیے مجھے کوئی سافٹ وئیر نہی مل رہا تمام ماہریں خصوصاً اردو پسند کرنے والوں سے درخواست ہے اس معاملے میں رہنمائی فرمائے
شکریہ