دوستو میرے دوست کا لیپ ٹاپ میں مسلہ آگیا ہے. وه یہ کہ اس کے ماوس نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے. پلیز بتائیں کہ اس کی کیا خرابی ہو گی
دوستو میرے دوست کا لیپ ٹاپ میں مسلہ آگیا ہے. وه یہ کہ اس کے ماوس نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے. پلیز بتائیں کہ اس کی کیا خرابی ہو گی
لگتا ہے اس فورم کو ایکسپرٹ چھوڑ گئے ہیں
آپ ماوس تبدیل کر کے چیک کریں ماوس خراب ہو سکتا ہے یا اسی ماوس کو کسی دوسرے لیپ ٹاپ کے ساتھ لگا کر چیک کر لیں اگر وہاں کام کر رہا ہے تو پھر آپ کے لیپ ٹاپ سے ماوس کا ڈرائیور اڑ گیا ہے ڈرائیور انسٹال کر لیں اگر وہاں بھی کام نہین کرتا ہے تو پھر ماوس خراب ہو گیا ہے اس کو تبدیل کر لیں
Bookmarks