دوستو کیسے ہوں، امید کرتا ہوں سب بالکل مزے کررہے ہونگے.
آچ ذہن شریف میں ایک خیال مبارک آیا کہ کیوں نا ایک ایسا تھریڈ بنایا جاۓ جس میں ممبرز Only boys(( اپنے فوٹو ہمارے ساتھ شیئر کرسکے اور ہم دیکھ سکے کہ ممبرز کیسے دکھتے ہیں.
نوٹ: ممبر اپنی مرضی پر فوٹو اپلوڈ کریگا، اسے زور نہیں دیا جاۓ گا، چاہے تو وہ دے اور چاہے تو نہ دے.
اور کسی بھی ممبر کا مزاق نہ اڑایا جاۓ.
پہلے شروعات میں کرتا ہوں
Bookmarks