السلام علیکم
---------------------------------------
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا "یارسول اللہ[صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم]! نجات کی کیا صورت ہے"
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا "اپنی زبان قابو میں رکھو،، اپنے گھر میں رہو اور اپنی غلطیوں پر روتے رہو"
---------------------------------------
بحوالہ
جامع ترمزی شریف
باب ماجاء حفظ اللسان
ص2223
~~~~~
Bookmarks