-
8th June 2015, 10:50 AM
#1
احسان
عربی زبان میں لفظ احسان کے کئ معنی ھیں مثلا کسی بھی کام کو انتہائ خوبصورتی سے مکمل کرنا یا اچھائ،خلوص صدقہ و خیرات میں کامل ہونا اسلامی شریعت میں احسان دین کی اعلی ترین سطح ہے،اس کے بعد احسان آتا ہے اور پھر اسلام کی باری آتی ہے
ایک دفعہ جبرائیل علیہ اسلام نے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ احسان کیا ہے؟آپ نے جواب دیا :،،تم اللہ کی عبادت کرو اس طرح کہ جیسے تم اللہ کو دیکھ رہے ہو،اگر تم اسے دیکھنے کا تصور پیدا نہیں کر سکتے تو پھر یہ کہ وہ تمہیں دیکھ رھا ہے ایمان اور احسان کے ملنے سے اسلام مکمل ہو جاتا ہے یہاں ایک درجہ بندی بھی پائ جاتی ہے:اسلام ابتدا ہے،اسلام اس سے بلند سطح پر آتا ہے اور احسان اعلی ترین سطح ہے اسلام ایک ظاہری اظہار ہے،ایمان دل کا یقین ہے جو عمل میں ڈھل جاۓ اور احسان،اسلام اور ایمان کی بہترین صورت پر لاگو ہوتا ہے
یعنی احسان،اسلام اور ایمان دونوں کے کامل ہونے کو ظاہر کرتا ہے یہ ہر فعل کو اعلی ترین اور کامل ترین طریقے سے انجام دینے کا نام ہے یہ اللہ کی عبادت اس کیفیت میں کرنے کا مطالبہ کرتا ہے کہ ہم اسے دیکھ رہے ہیں گویا ہم اسے دیکھ رہے ہیں یا کم از کم یہ کیفیت کہ وہ ہمیں دیکھ رھے ہیں
صیح مسلم حدیث 8 دیکھیے :اسلام اور ایمان
-
8th June 2015, 10:54 AM
#2
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
-
8th June 2015, 10:56 AM
#3
-
8th June 2015, 10:58 AM
#4
-
8th June 2015, 12:49 PM
#5
Risk Is My Business
-
8th June 2015, 12:58 PM
#6
-
8th June 2015, 12:58 PM
#7
-
8th June 2015, 01:00 PM
#8
M-Tahir said:
جزاک اللہ
شکریا
-
8th June 2015, 01:03 PM
#9
-
8th June 2015, 01:36 PM
#10
-
8th June 2015, 02:08 PM
#11
nisa k said:
Jazzak Allah
1…2191„91”41ƒ9
-
8th June 2015, 03:43 PM
#12
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules
Bookmarks