dosto muje ye pochna tha k text ko color ful aor size bra kese hota ha,
dosto muje ye pochna tha k text ko color ful aor size bra kese hota ha,
kui ha
آپ فوٹو شاپ کا کوئی سا بھی ورزن استعمال کرو
اس میں اردو ۔۔۔یا۔۔۔انگلش لکھو
اور
جو دل چاہے رنگ استعمال کرو اور سائز رکھو
یا
پھر آپ کو اگر صرف لکھائی پر کام کرنا ہے تو
ایم ایس ورڈ میں آپ یہ کام بڑی آسانی سے کر سکتے ہو
اردو۔۔۔اور۔۔۔انگلش میں
-----------
اس کے علاوہ آپ یہ کام ایم ایس پینٹ میں بھی کر سکتے ہو
----------
پاور پوائینٹ میں بھی کر سکتے ہو
جس میں آپ کو آسانی ہو
اس سوفٹ وئیر کو استعمال کرلیں آپ
پھر
بھی اگر کوئی مسلہ ہوتو ضرور پوچھیں
شکریہ
asif bahe me it dunya ke bat kr rha hon ky yha color red,yelow wgaira krty ha aor font b bharaty ha ye kese krty ha, ye poch rha hon
assalam o alaekum
bhai ap pic dekho samajh aya ?
Bookmarks