اب ہمیں کیا کوئی گرائے گا ہر سہارا گلے لگائے گا،
.
ہم نے خود کو گرا دیا ہے وہاں گرنے والے جہاں سنبھلتے ہیں.