دوستوں کیسے ہو امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، جیسا کہ آپ اس سلسلے کے بارے میں جانتے ہیں کہ میں آپ کو اسلامی ممالک کی مختصر مگر جامع معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں گا. آج اس سلسلے میں میرا پندرہویں ۱۵ تھریڈ ہے آج میں آپ کو جس اسلامی ملک کی معلومات دینے جارہا ہوں اس کا نام ہے:
"برونائی دارالسلام"
اس کا دارالحکومت
کا نام " بندر سری بیگوان" ہے اور اس کا کل رقبہ صرف چھ ہزار
(6000)
مربع کلو میٹر ہے.
یہ انڈونیشیا کے جزیرہ بورنیو کے شمال میں ملائیشیا کے قریب واقع ہے
اور اس کا 75 فیصد حصہ جنگلات پر مشتمل ہے.
یہاں کی آبادی تین لاکھ سے زائد ہے
اور تقریبا``76 فیصد افراد مسلمان ہیں.
شرح خواندگی 89 فیصد ہے.
یہ چھوٹا سا اسلامی ملک تیل کی دولت سے مالا مال ہے.
آج کے لیے اتنا ہی باقی ممالک کی معلومات بلترتیب دیتا رہونگا.
[SIZE="6"]
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 235 Center of page
[/SIZE][/SIZE]
Bookmarks