السلام علیکم دوستوں
تھوڑا جلدی تھی اس مسلہ کے حل کے لیے تو اس لیے آپ دوستوں کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔
میرے سسٹم کا ڈیسپلے نہیں آ رہا ہے
اس میں یہ کارڈ لگا ہوا ہے
http://www.ecs.com.tw/ECSWebSite/Pro...ID=210&LanID=0
صرف بیپ کی آواز آ رہی ہے
تو کیا میں اس کو خود چیک کر سکتا ہوں
اگر
بازار سے چیک کروں تو کتنا چرچا آنے کی امید کر سکتا ہوں
اندازً
اس کو ریئپر کرالوں ۔۔۔یا۔۔۔دوسرا ۔۔۔اس کی جگہ لے لوں
کیا بہتر رہے گا
میں آپ سب کی ریپلائی کا 12 بجے تک انتظار کر رہا ہوں
پھر
بازار چلا جاونگا اس کارڈ کو لے کر
Bookmarks