السلام علیکم
---------------------------------------
آج کچھ مٹی کی اقسام کے بارے میں معلومات لایا ہوں-امید کہ آپ پسند کرے گے
~~~~~
#-- مٹی کی اقسام --#
~~~~~
ذیادہ تر مٹی ان تینوں اقسام گے ملنے سے بنی ہوتی ہے-
~~~~~
1ریت
ریت بڑے ذرات کے درمیان ہوا کے لے خالی جگہیں ذیادہ ہوتی ہے-اس مٹی سے پانی تیزی کے ساتھ بہتا ہے-اس کا مطلب یہ ہے کہ ریت پانی کو اچھی طرح سے نہیں پکڑے رکھتی -ایسی مٹی جس کا 85% حصہ ریت پر مشتمل ہو،ریتلی مٹی کہلاتی ہے. .ریتلی مٹی میں بہت کم پودے اگتے ھیں-
~~~~~
2چکنی مٹی
یہ ایسے باریک ذرات پر مشتمل ہے جو ایک ایک دوسرے سے چمتے ہوتے ہیں-اسمیں ہوا کے لے خالی جگہیں کم ہوتی ہے-اس مٹی سے پانی بہت آھستہ کزرتا ہے-یہ مٹی خشک ہوتو بہت سخت ہوتی ہے-اس لے پودوں کی جڑیں_اس میں مشکل سے ھی داخل ہوتی ہے-
~~~~~
3سلٹ مٹی
سلٹ کی ساخت ریت اور چکنی مٹی کے درمیان والی ہے-اس میں درمیانے سائز کے ذرات ہوتے ہیں-اس میں موجود ہواکے لے خالی جگھیں بھی درمیانے سائز کی ہوتی ہے-اس مٹی میں سے پانی درمیانی رفتار کے ساتھ بہتا ہے
---------------------------------------
پنچاب ٹیکسٹ بک
باب 9
~~~~~
Bookmarks