دوستوں پچھلے تھریڈز میں ہم نے
http://www.itdunya.com/t503583/
http://www.itdunya.com/t503667/
http://www.itdunya.com/t503917/
http://www.itdunya.com/t503944/
اور
http://www.itdunya.com/t504141/
اور آچ ہم نماز کے آخری پانچویں رکن قعدۂ آخیری کا بیاں پڑھے گۓ.
قعدہ اخیرہ کی کتنی مقدار فرض ہے؟
التحیات کے آخری الفاظ عبدو و رسوله تک پڑھنے کی مقدار بیٹھنا فرض ہے.
<-.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.->
قعدۂ اخیرہ کن کن نمازوں میں فرض ہے؟
تمام نمازوں میں خواہ فرض ہوں یا واجب، سنت ہو یا نفل، قعدہ اخیرا فرض ہے.
<-.¸.·°¯°·.¸.·°¯°·.¸.->
حوالہ: کتاب: تعلیم السلام
حضرت مولانا مفتی کفائت اللہ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ
ص: 123
Bookmarks