السلام علیکم. . . . .¡
~~~~~
%--بین الاقوامی تنظیمین--%part+7
---------------------------------------
س:آسیان سے کیامرادہے؟
ج:ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایشین نیشنز
~~~~~
س:آسیان کا صدر_دفترکہاں پر واقع ہے؟
ج:جکارتہ[انڈونیشیا]
~~~~~
س:آسیان کے قیام کا کیا مقصد ہے؟
ج:رکن ممالک کے مابین سماجی،معاشی،ثقافتی اور سیاسی استحکام کےلے تعاون کرنا
~~~~~
س:آسیان کے قیام عمل کب میں آیاتھا؟
ج:۱۸اگست۱۹۲۷
~~~~~
س:آسیان کے قیام کےلے کس ملک نے آغاز کیا؟
ج:انڈونیشیا
~~~~~
س:آسیان کے رکن ممالک کے نام کیا ہے؟
ج:انڈونیشیا،تھائی لینڈ-ملائیشیا-لاؤس-برونائی-فلپائن-برما-ویت نام-سنگاپور-کمبوڈیا-پاپوانیوگنی
~~~~~
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 557
~~~~~
Bookmarks