السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
مجھے ایک ایسے اینٹی وائرس چاھیئے جو ہر قسم کے وائرس سے سسٹم کو محفوظ رکھے
میں کچھ تصویریں آپ کو دے رہا ہوں ان اینٹی وائرس کو میں استعمال کرچکا ہوں
اگر کسی کو معلوم ہے تو وہ اس اینٹی وائرس کے بارے میں بتائے جو سسٹم کیلئے
اچھا ہو۔
مجھے آپ سب کے ریپلائی کا انتظار رہے گا۔شکریہ
Bookmarks