استقبال رمضان.
جس نےحالت ایمان میںثواب کی نیت سےرمضان کے روزے رکھے اسکے سابقہ گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں
(صحیح بخاری:1901)
روزےکااجروثواب اللہ تعالیٰ ہی جانتاہے،روزہ ڈھال ہے روزے دار کی منہ کی بو اللہ تعالیٰ کو مشک عنبر سے زیادہ پسند ہے
(صحیح بخاری:1904)
جنت میںایک دروازہ جس کانام ریّان ہےاس سےبروزقیامت روزےدار داخل ہونگے ان کے سوا اس دروازے سے کوئی داخل نہیں ہوگا
( صحیح بخاري
Bookmarks