السلام علیکم
امیدکرتاہوں کہ آپ سب ٹھیک ہونگے اوذ ITDUNYA پر مزے کررہیں ہونگے--~~~~~-
معزز ممبرز-----!
آج میرا "دنیا کے ممالک کی زبانیں--کرنسی--پرچموں کے رنگ"کاآٹھواں8سلسلہ ہیں---!
امید کہ آپ اسے بھی پچھلے تھرید کی طرف پسند کرے گے----
~~~~~
ملک
بیلائز
زبان
انگریزی-ھسپانوی
کرنسی
ڈالر
پرچم کا رنگ
نیلا رنگ اوپر اور نیچے کے کنارے سرخ درمیان میں سبز رنگ کادائرہ جس میں قومی نشان ہے
~~~~~
ملک
بہاماس
زبان
انگریزی
کرنسی
ڈالر
پرچم کا رنگ
آسمانی-سہنری اور آسمانی تین رنگوں کی متوازی اور بائیں طرف ایک سیاہ مثلث ہے
~~~~~
ملک
بوٹسوانا
زبان
انگریزی-سیسوانا
کرنسی
پولا
پرچم کا رنگ
پرچم کی رنگ ہلکی نیلی ہے درمیان سفید کناروں والی سیاہ پٹی بنی ہوئی ہے-
.
~~~~~
ملک
بنگلہ دیش
زبان
بنگالی-انگریزی
کرنسی
ٹکہ
پرچم کا رنگ
پرچم کی رنگ سبز ھے درمیان میں سرخ دائرہ بناہے
.
~~~~~
ملک
برونائی
زبان
ملائی انگریزی چینی
کرنسی
برونائی ڈالر
پرچم کا رنگ
پیلارنگ درمیان میں وتری سفید اور ذرد پٹیاں درمیان میں سرخ رنگ کا قومی نشان بناہواہے-
.
~~~~~
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 486
~~~~~
Bookmarks