السلام علیکم
---------------------------------------#~~اخبارات کی دنیا~~#Part*6
~~~~~
س:"دی آک لینڈسٹار" کس ملک کا مشہور اخبار ہے؟
ج:نیوزی لینڈ
~~~~~
س"المجاہر اور"النصر" کس ملک کے مہشور اخبار ہیں؟
ج:الجزائر
~~~~~
س"ہندوستانی مسلمانوں"کے پہلے انگریزی اخبار کا نام کیاہے؟
س:آبزرود
~~~~~
س:انگریزی اخبار"آبزرور"کے پہلے مدیر کا نام کیاہے؟
ج:شیخ عبدالقادر
~~~~~
س:انگریزی اخبار"آبزرور"کی اشاعت کا آغاز کب ہواتھا؟
ج:۱۸۹۵
~~~~~
س:"کامریڑ" اخبار کے بانی کا نام کیا ہے؟
ج:مولانا محمد علی جوھر
~~~~~
س:"ہمدرد"اخبار کے نام کا نام کیا ہے؟
ج:مولانامحمدعلی جوھر
~~~~~
س:پیپلزڈیلی کس ملک کا مشہور اخبار ہے؟
چین-
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 393
~~~~~
Bookmarks