Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 64

Thread: New Sections Added in ITD Forum

  1. #25
    Chwaheed14's Avatar
    Chwaheed14 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th August 2015 @ 10:20 PM
    Join Date
    08 Mar 2015
    Location
    @ Itdunia.Com
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    403
    Threads
    12
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    Very nyc

  2. #26
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    آئی ٹی دنیافورم نے پبلک ڈیمانڈ کا خیال رکھتے ہوئے اچھا قدم اٹھایا ہے
    شکریہ
    ---------
    ساحل بھیا اس تھریڈ میں اس بات کا بھی اضافہ کر دیں گے
    جاب اور لین دیں میں کسی بھی قسم کی ذمہ داری
    آئی ٹی دنیا فورم
    پر نہیں ہوگی

    اگر بہتر محسوس کریں تو۔۔۔
    اس بات کو آپ اچھے انداز میں ایڈ کر سکتے ہیں میں نے تو صرف آئیڈیا دیا ہے
    آگاہی دینے کا بہت شکریہ
    یہ تھریڈ صرف انفارمیشن کے طور پر بنایا گیا ہے کہ ممبرز کو پتا چل جائے کہ نیو سیکشنز ایڈ کیے گئے ہیں
    جو بھی ان سیکشنز کا وزٹ کرے گا وہ سب سے پہلے وہاں کے رولز پڑھ لے آفریدی بھائی نے ساری باتیں رولز میں ایڈ کر دی ہیں کسی بھی قسم کے نقصان کی ذمہ دار آئی ٹی دنیا نہیں ہے

  3. #27
    Jibran126's Avatar
    Jibran126 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th September 2015 @ 12:07 PM
    Join Date
    06 Apr 2015
    Location
    In YOUR HERT
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    850
    Threads
    43
    Credits
    0
    Thanked
    24

    Default

    Wao sahil Bhai YU ard Great thanks for info..

  4. #28
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ساحل بھیا رولز کا لنک اگر مل جائے تو اچھی بات ہوگی
    میرے چار تھریڈز آر بی کر دیے گئے ہیں اس حوالے سے
    مجھے شکایت نہیں ہے ۔۔۔رولز نہ ملنے کی وجہ سے پڑھ نہیں سکا ہوں


  5. #29
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    ساحل بھیا رولز کا لنک اگر مل جائے تو اچھی بات ہوگی
    میرے چار تھریڈز آر بی کر دیے گئے ہیں اس حوالے سے
    مجھے شکایت نہیں ہے ۔۔۔رولز نہ ملنے کی وجہ سے پڑھ نہیں سکا ہوں

    یہ رولز ہیں ارننگ سیکشن کے
    http://www.itdunya.com/t504753/
    Last edited by Sahil_Jaan; 15th June 2015 at 06:40 PM.

  6. #30
    KHALIL78's Avatar
    KHALIL78 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th January 2019 @ 12:05 AM
    Join Date
    03 May 2015
    Gender
    Male
    Posts
    410
    Threads
    50
    Credits
    224
    Thanked
    18

    Default

    وعلیکم السلامبہت شکریہ ساحل بھائیآپکی بدولت اس فارم کی رونقیں بڑھ جاتی ھیں

  7. #31
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    رولز میں وہ بات نہیں لکھی گئی ہے جس بنا پر میرے چار تھریڈز
    اس تھریڈ کے حوالے سے ڈیلیٹ کر دیے گئے ہیں
    پر
    آپ نے اپنے تھریڈ کو ایڈیٹ کر کے بات واضح کر دی
    اِس کے لیے آپ کو شکریہ کہا جاتا ہے

    http://www.itdunya.com/t505046/
    http://www.itdunya.com/t504753/

  8. #32
    Alone Bird's Avatar
    Alone Bird is offline Member
    Last Online
    21st December 2016 @ 11:24 AM
    Join Date
    29 Mar 2015
    Location
    gujranwala
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    501
    Threads
    48
    Thanked
    15

    Default

    ماشاء الله جی بہت زبردست

  9. #33
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اس سیکشن میں آپ جابز سے متعلق اشتہارات پیش کر سکتےہیں اور ایڈورٹائزمنٹ بھی کر سکتے ہیں
    -----------
    آپ سے درخواست یہ کرنی تھی کہ زیادہ تر اشتہارات اخبارات میں
    جاب
    سے متعلق آتے ہیں
    ان میں سے اکثر کا سائز ۔۔۔دو۔۔۔سے۔۔۔تین ۔۔پیج کے برابر بھی ہوتا ہے
    جیسے اس ہفتہ اور اتوار میں بہت سی جاب آئیں
    ان کا اسکرین شارٹ بنانا مشکل تھا۔۔۔یا۔۔۔محنت طلب بھی

    اس لیے اُن جاب کے اشتہارات کے لنکس تھوڑی تفصیل یا تہمید کے ساتھ
    لنک
    کے زریعے اس نئے سیکشن میں شئیرکیا گیا
    چار تھریڈ ز کی صورت میں
    بعد میں اطلاع ملی کی آپ کے چاروں تھریڈز
    ڈیلیٹ کیے جا رہے ہیں کہ آپ نے لنکس شئیر کیے ہیں
    اشتہارات نہیں

    تو
    آپ سے اور باقی دوستوں سے گزارش یہ کرنی ہے کہ
    اس بات کی بھی اجازت دی جائے کہ
    بنی نو انسان کی بھلائی کے لیے جس میں
    تھریڈ شئیر کرنے والا صرف نیکی کی نیت سے وہ جاب کا اشتہار فورم کے ممبرز کے لیے شئیر کر رہا ہے تو اسے اجازت ہونی چاہیے
    اس میں کسی بندے یا فورم کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے
    سوائے اس بات کہ جو لوگ اخبار نہیں پڑھتے ہیں ان کو فورم کے حوالے سے اس جاب کی آگاہی ہو جائے گی
    اگر اس سیکشن کے تمام موڈریٹرز کو کوئی پروبلم نہیں ہے تو
    تھوڑی تفصیل کے ساتھ لنک شئیر کرنے کی اجازت دی جائے

    یا
    جیسا آپ دوستوں کو اچھا لگے۔۔۔ہم نے تو رولز کو مننا ہی ہے
    میرے دل میں جو بات آتی ہے اور میری نظر میں بہتری والی ہوتی ہے
    وہ
    آپ سب کے ساتھ ضرور شئیر کرتا ہوں
    آپ نے وقت دیا شکریہ

  10. #34
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    رولز میں وہ بات نہیں لکھی گئی ہے جس بنا پر میرے چار تھریڈز
    اس تھریڈ کے حوالے سے ڈیلیٹ کر دیے گئے ہیں
    پر
    آپ نے اپنے تھریڈ کو ایڈیٹ کر کے بات واضح کر دی
    اِس کے لیے آپ کو شکریہ کہا جاتا ہے

    http://www.itdunya.com/t505046/
    http://www.itdunya.com/t504753/
    آپ کہتے ہیں کہ آپ کے چار تھریڈ ڈلییٹ کیے گئے جبکہ آپ کا تو اس طرح کا ایک بھی تھریڈ ری سائکل بن میں نہیں ہے کیا آپ مجھے ان تھریڈز کے لنک فراہم کر سکتے ہیں جو ڈلیٹ ہوئے ہیں

  11. #35
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    are waah kya bat ha?

  12. #36
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default


    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. 2 New Section Added in Itdunya Forum
    By Sahil_Jaan in forum News and Announcements
    Replies: 55
    Last Post: 29th January 2019, 11:34 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 25th December 2010, 01:58 PM
  3. help urgent plz emergancy
    By wahidshaiq in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 12
    Last Post: 29th March 2010, 06:53 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •