محترم ایکسپرٹ صاحبان میری یا ہو میل میں بہت سے فالتو اور ردی قسم کے مسیج
آ جاتے ہیں میں ان سے بہت پریشان ھوں۔مجھے بتائیں کہ میں ان کو کیسے روکوں۔ان
سے میرا بہت سارا وقت خراب ھو جاتا ھے۔اور ذہنی اذیت بھی ہو تی ہے۔برائےمہربانی میرا مسئلہ حل کرنے میں میری مدد کریں۔شکر گزار رہوں گا۔
Bookmarks