Results 1 to 2 of 2

Thread: Section Rules and Purpose ..

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default Section Rules and Purpose ..

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
    دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ہمارا اولین مقصد سیکھنے اور سکھنانے کا ہے۔۔ لیکن اس کے ساتھ ہم کوشش کرتے ہیں کہ اپنے ممبرز کی ہر حواہش اور ضرورت کو پورا کر سکیں۔۔
    اس چیز کو دیکھتے ہوئے۔۔۔۔۔۔آپ سب کے لئے یہ سیکشن ایڈ کیا جا رہا ہے۔۔امید ہے اس سیکشن کا استعمال بہت مفید رہیگا۔۔ اور ممبرز کو فائدہ دے گا۔۔اس سیکشن میں آئی ڈی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم کوشش کریگی کہ اس میں دھوکہ وہی وغیرہ کو روکھا جا سکیں۔۔۔۔لیکن کسی بھی فراڈ ، دھوکہ وغیرہ وغیرہ کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ذمہ داری نہیں لیگی۔۔

    سیکشن میں دھوکہ اور فراڈ کو روکھنے کے لئے تمام نئے تھریڈ ز پر موڈریشن ایکٹوو کی گئی ہے۔۔ یعنی جب کوئی تھریڈ پوسٹ کریگا۔ ۔وہ ممبرز کو ڈائرکٹ شو نہیں ہوگا ۔۔ بلکہ پہلے موڈریٹرز اس کو چیک کر ینگے۔۔ اور چیک کرنے کے بعد اپروو کرینگے۔۔

    سیکشن رولز۔۔۔۔۔۔
    اس سیکشن میں جابز کے متعلق اشتہارات اور عام ممبرز یا کمپینیز وغیرہ اپنی اشتہارات صرف ایک ہی بار دے سکتے ہیں۔۔

    تمام اشہارات کے لئے صاف اور کلئیر الفاظ میں تھریڈ ٹائٹل لکھنا ضروری ہے۔۔

    جابز کے اشتہارات کے علاوہ کوئی عام ممبر اپنی ای میل یا فون نمبر شیئر نہیں کر سکتا۔۔

    جابز کے اشتہارات کے لئے ضروری ہے کہ وہ کسی مستند نیوز پیپر سے لی گئی ہو۔۔ اور تصویری شکل میں ہو۔۔ اور سورس کے ساتھ دی گئی ہو۔۔

    باقی رولز سیکشن کی ایکٹیوٹی کے بعد ایڈ کی جائیگی۔۔
    Last edited by Afridi; 15th June 2015 at 04:39 PM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    تمام ممبران یہ نوٹ فرما لیں۔
    کوئی بھی تھریڈ اس میں موجود اشتہار کی آخری تاریخ تک اوپن رہے گا ۔
    اس کے بعد تھریڈ کلوز کر دیا جائے گا۔
    جس اشتہار میں اس کی آخری تاریخ درج نہ ہو وہ تھریڈ پندرہ دن کے بعد کلوز کر دیا جائے گا۔
    جاب کے لیے کسی ویب سائٹ کا لنک دینا منع ہے۔
    Last edited by Shaheen Latif; 6th January 2020 at 01:56 PM.

Similar Threads

  1. Section Purpose and Rules.....
    By Afridi in forum Earn Money Online
    Replies: 2
    Last Post: 26th April 2021, 11:44 AM
  2. Section Rules and purpose
    By Afridi in forum Contest Section
    Replies: 0
    Last Post: 5th January 2011, 12:47 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •