اسلام وعلیکم امید ہے سب دوست ٹھیک ہوں گے۔آج میں آپ کو کروم براؤزر میں چھپی ہوئی ایک گیم کے بارے میں بتاؤں گا۔سب سے پہلے اپنا انٹرنیٹ یعنی ڈیٹا کنکشن بند کر دن اس کے بعد کروم کو اوپن کریں اب کوئی بھی ویب سائٹ اوپن کریں۔اب کروم انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے ایک ایرر دے گا۔اس ایرر کے ساتھ ایک ڈائنا سار بھی بنا ہو گا۔اس ڈائنسارا کو دبانے سے گیم سٹارٹ ہو جائے گی۔
Bookmarks