---------------------------------------
پیاری بہنوں اور بھائیوں
آج آپ کے لے ایک اچھی ٹپ لایاہوں امید کہ آپ پسند کرے گے
---------------------------------------
بھورے تلوں کے لے
ایک مولی لیں-اسے دھوکر کدہ کش کرلیں-
ایک بڑا چمچہ مولی کا رس،ایک چمچہ سرسوں کا تیل اور چمچہ دہی-ان تینوں چیزوں کو خوب ملس کرلیں
تقریبآ دس منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں
پھر صابن سے منہ دھو لیں. . . .ایک ہفتہ تک یہ عمل جاری رکھیں. . . .!
---------------------------------------
شکریہ~~~~~
Bookmarks