﷽
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر فرینڈز، آج جو گیم میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں وہ در اصل ورچوئل ریئلٹی باکس پہن کے کھیلی جاتی ہے، پر اگر آپ کے پاس وی آر گلاسز نہیں بھی ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں
یہ گیم سچ میں تھری ڈی کی طرح ہے، اگر آپ کو اپنے دائیں دیکھنا ہے تو خود کو دائیں طرف موڑنا ہوگا، جی ہاں سیلفون کو نہیں آپ خود دائیں طرف ہونگے تو آپ کو دائیں جانب کا منظر دکھے گا، اسی طرح اگر دیکھنا ہے کہ پیچھے سے تو ئی نہیں آ رہا آپ پر حملہ کرنے تو اس کے لیے آپ کو اصل میں پیچھے کی جانب مڑنا پڑے گا، میں کل سے کھیل رہا ہوں اور بے حد مزیدار گیم ہے یہ، جو آپشن سلیکٹ کرنا ہو یا جسے مارنا ہو اس طرح سے ڈیوائس ہینڈل کریں کہ ایک چھوٹا سا سفید کلر کا نشان اس آپشن پر پڑے
کھیل کر دیکھیے گا مزہ نہ آئے تو کہیے گا
اگر آپ پہلے لنک پلے اسٹور سے لٹیسٹ ورژن ایک ہی فائل کی صورت انسٹال کریں تو زیادہ بہتر ہے
Bookmarks