ﷲ کے کرم سے میں ٹھیک ہوں امید کرتا ہوں آپ سب بھی اللّہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے
تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف
آپنے بہت سے فوٹو ایڈیٹر سافٹ ویٔر استعمال کیٔے ہونگے, آج میں ایک ایسا سافٹ ویٔر لے کر حاظر ہوں جو آپکی تصویرات کو نہایت اچھے طریقے سے ایڈِٹ کرتا ہے
آپ نیچے دی گیٔ تصویریں
اور اب اپنی مرضی کے مطابق اوپر والی تصویر ایڈٹ کر لی گئ ہے اب دیکھیں
اب اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لۓ نیچے دی گئ ساںٔٹ ویذٹ کریں اور اگر پسند آۓ تو تھینکس پر ضرور کلک کریں
http://lite.9apps.com/android-apps/F.../?f=12_0_4_0_0
ﷲحافظ..
Bookmarks