---------------------------------------
آج پیاری بہنوں اور پیارے بھائیوں کے لے ایک بہت اچھی ٹپ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں . . . امید کہ آپ پسند کرے گے. . . .
~~~~~
~*~ہاتھوں اور چہرے کی پھٹی جلد کیلے ~*~
~~~~~
ہاتھوں اور چہرے پھٹی جلد کےلے ایک گلاس عرق گلاب میں دو بڑے چمچے گلیسرین اور لیموں کا رس نچوڑ دیں . . . .رات کو سوتے وقت چہرے ،،ہاتھوں اور پاؤں کی پھٹی جلد پر مل دیں جلد نرم ہوجائیں---------------------------------------
~~~~~
شکریہ
Bookmarks