1 اگر کسی نے سورج ڈوبنےکےگمان سے روزہ کھول لیا پھر سورج نکل آیا توروزہ جاتارہا اس کی قضاکرے کفارہ واجب نہیں اور جب تک سورج نہ ڈوب جاہے کچھ کھانا پینا درست نہیں
2 جب سورج ڈوب جاہےتوترت(فورا)روزہ کھول ڈالےدیر کرکےروزہ کھولنا مکروہ ھے
3 چھوہارے سے روزہ کھولنا بہتر ھے یااور کوہی مھٹی چیز ھو اس سے کھولے وہ بھی نہ ھو تو پانی سےافطارکرلے بعضی عورتیں بعضے مردنمک کی کنکری سےافطارکرتےہیں اور اس میں ثواب سمجھتے ھے یہ غلط عقیدہ ھے
بہشتی زیور(حصہ سوم صفحہ ۱۱۷و۱۱۸)
تھنکس دبانے سے کام کرنے کا جذبہ بڑجاتا ھے ..
Bookmarks