حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالی عنہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد نقل کیا ہے کہ، میرے اوپرجمعہ
کے دن کثرت سے درودبھیجا کرو اس لیے کہ یہ ایسا مبارک
دن ہے کہ فریشتے اس میںحاضرہوتے ہیں اور جب کوئ شخص مجھ پر درود بھیجتا ہے تو وہ درود اس کے فارغ ہوتے ہی مجھ پہ پیش کیا جاتا ہے،
مینے عرض کیا یا رسول اللہ آپ کے انتقال کےبعد بھی ،
رسول صلی اللہ علیہ وآعلیہ وسلم نے فرمایا ہاںمیرے انتقال کے بعد بھی،اللہ نے زمین پریے بات حرام کر دی ہے کہ وہ انبیاء کے بدنوں کو کھاے پس اللہ کا نبی زندہ ہوتا ہے،رزق دیا جاتا ہے
حوالہ، ابن ماجہ ،فضا ئل درود شریف
Bookmarks