plz tel me
plz tel me
ویب سائیٹ بنانے کے لیے آپ کو سب سے پہلے ایچ ٹی ایم ایل (HTML) سیکھنی پڑے گئی اس کی مدد سے آپ ویب سائیٹ کا ڈھانچا بنائیں گے۔ اُس کے بعد ویب کی ڈزائنگ کے لیے آپ کو سی ایس ایس (CSS) سیکھنی پرے گئی۔ یہ دو چیزیں سٹیٹک ویب سائیٹ بنانے کے لیے کافی ہیں لیکن اگر آپ ڈائنمیک ویب سائیٹ بنانا چاہتے ہیں تو اُس کے لیے آپ کو جاوا سکریپٹ بھی سیکھنی پرے گئی۔
Very nice bhai jaan
Use wapka mobi
Mobile site k liye wapka best ha ap weebly b use kar sakhte ho
nice
bhi YouTube pr move dehk lo
C++ or VB ka
sab code maleen gy ap ko
Bookmarks