ہمیں بھی انتظار رہے گا آپ کی دعوت کا
نوٹ:یہ تھرڈ آج رات سات بجے کے بعد کلوز کردیا جائے گا
شکریہ
آگاہی دینےکا بہت شکریہ
السلام علیکم
سب سے پہلے تمام دوستوں کا اس مقابلے میں حصہ لینا کا بہت شکر گزار ہوں
سب کا بہت بہت شکریہ
اب مقابلہ ختم ہوچکا ہے اس لئے تھرڈ کو کلوز کیا جارہا ہے
انشااللہ جلد ہی رزلٹ کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks