دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست رمضان کے روزے رکھ رہے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی طرف
مسلم پرو۔رمضان ایپلی کیشن2015
قرآن کا ترجمہ؛اسلامی کیلنڈر؛نماز ٹائمنگ کے علاوہ بہت سے فیچرز
دوستو اس ایپلی کیشن کی اہم خصوصیات میں اسلامی کیلنڈر؛قبلہ کی سمت معلوم کرنے کا قطب نما اور اذان کے ساتھ نماز کی درست ٹائمنگ ہیں۔دوستو اس ایپلی کیشن میں قرآن کریم کو مختلف زبانوں کے ترجمے کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے۔اردو زبان میں فتح محمد جالندھری کا ترجمہ شامل کیا گیا ہے۔
اینڈرائڈ کے دوست اس ایپلی کیشن کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس پر کلک کریں
آئی او ایس کے دوست اس ایپلی کیشن کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس پر کلک کریں
تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا
اللہ حافظ
Bookmarks