دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹ رہے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی طرف
القرآن۔سمارٹ فون ایپلی کیشن
اس ایپلی کیشن میں تیس زبانوں کے اکتالیس تراجم شامل ہیں
اس ایپلی کیشن میں قرآن کریم کی تلاوت کے حوالے سے کافی اہم فیچرز شامل ہیں۔اس میں قرآن کریم پڑھتے ہوئے نشانی لگائے جا سکتے ہیں۔اس ایپلی کیشن میں تیس زبانوں کے ایک سو اکتالیس تراجم شامل ہیں۔اردو زبان کے تراجم میں سے ابو اعلی مودودی؛احمد رضا خان؛احمد علی؛فتح محمد جالندھری؛طاہر القادری؛علامہ جوادی؛محمد جوناگڑھی اور محمد حسین نجفی کے تراجم شامل ہیں۔سرچنگ کے حوالے سے بھی اہم فیچر شامل ہیں۔
Bookmarks