دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست رمضان المبارک سے فیض یاب ہو رہے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی جانب
رمضان لیگیسی۔سمارٹ فون ایپلی کیشن
ہر روزے کی پلاننگ اور بہت سے فیچرز کے ساتھ
دوستو آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے رمضان کے حوالے سے اپنا تیس روزہ پلان بنا سکتے ہیں۔دوستو آپ رمضان المبارک کے حوالے سے اپنے تجربات بھی اس ایپلی کیشن کی مدد سے دوسرے لوگوں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔دوستو اس ایپلی کیشن کا اور اہم فیچر ٹائم لائن اور نالج لائبریری بھی ہے؛
اینڈرائڈ کے دوست اس ایپ کو نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاون لوڈ کریں
آئی او ایس کے دوست اس ایپ کو نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاون لوڈ کریں
تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا
اللہ حافظ
Bookmarks