دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست رمضان المبارک سے فیض یاب ہو رہے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی جانب

Name:  icon350x350.jpeg
Views: 345
Size:  15.6 KB

انسٹا دین لائٹ۔سمارٹ فون ایپلی کیشن

انسٹا گرام کی طرز پر بنی ایپلی کیشن

دوستو فیس بک پر ہم سب ہی روز بہت سی سیلفیاں اور خوبصورت تصاویر شئیر کرتے ہیں۔انسٹا گرام میں یہی کام تھوڑے ایفکس شامل کر کے کیا جاتا ہے۔دوستو انسٹا گرام کی طرز پر بنی اسلامی ایپلی کیشن انسٹا دین لائٹ کی مدد سے آپ دوسرے روزہ داروں کے ساتھ قرآنی آیات اور دوسرا اسلامی مواد شئیر کر سکتے ہیں۔اس وقت یہ ایپلی کیشن مشرق وسطی میں بہت مقبول ہے۔

آئی او ایس استعمال کرنے والے دوست اس ایپلی کیشن کو درج ذیل لنکس سے ڈاون لوڈ کر لیں





تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو دعاون میں ضرور یاد رکھیے گا
اللہ حافظ