اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس،
سر میں نے اپنے پی سی میں ایک فری سافٹ وئیر انسٹال کیا ہوا ہے
اب میں اُس میں اپنی مرضی سے کچھ تبدیلی کرنا چاہتا ہوں
میں اس میں دو بٹن کا اضافہ کرنا چاہتا ہوں
کیا ایسا ممکن ہے ؟
اگر ممکن ہے تو ایسا کس سافٹ وئیر سے ہو گا