السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت عرصے کے بعد آئی ٹی دنیا کی ویب سائٹ پر آنا ہوا اور وہ بھی کورل ڈرا کی وجہ سے۔ اور پھر کورل ڈرا کے سیکشن میں تنویر بھائی کا ایک تھریڈ ’’کورل ڈرا میں بروشر ڈیزائن کریں‘‘ دیکھا لیکن شروع کے چند ایک صفحات نہ دیکھ سکا۔ میرے خیال میں کچھ تصاویر مسنگ ہیں۔ برائے مہربانی جلدی سے اس مسئلے کو حل کر کے مجھے آگاہ کریں۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ
Bookmarks