رسول اکرم صلی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
” کوئ شخص کپڑے میں اس طرح نماز نہ پڑھے
کہ اس کے کندھے ننگے ہوں“
بخاری ، الصلاۃ ، باب اذ صلی فی الثوب الواحد فلیجعل علی عاتقیھ ، 359 ، مسلم، الصلاۃ ، باب الصلاۃ
فی ثوب واحد وصفتھ لبسہ، حدیث ،516
حضرت عمر بن سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
کہ مینے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوحضرت
ام سلمہ رضی اللہ عنھا کے گھر میں ایک ہی
کپڑے میں لپٹے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا آپ نے
اس کی دونوں طرفیں اپنے کندھوں پر رکھی ہوئ
تھیں،
بخاری ، الصلاۃ ، باب اذ صلی فی الثوب الواحد
ملتحفابھ حدیث، 354
Bookmarks