Mehrmaan said:
کیونکہ بہنیں پہلے بیٹیاں ہوتی ہیں اس لیے
اب
بیٹیوں کے پرائے ہونے پر نقطہ نہ اٹھا دینا
اور
بہنوں کا کام ہوتا ہے
اچھی اچھی افطاری تیار کرکے بھائیوں کو کھلانا اُن کی فرمائش کے مطابق
تو
پھر کب آجائیں شہزاد بھائی ہم تو بس راستہ دیکھا دیں گے اُن کو
پارسل کا انتظام تو رکھا ہی آپ نے
Bookmarks