روزہ دار کا غیبت اور بیہودہ گوئی میں مبتلا ہونا
سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 1690 حدیث مرفوع مکررات 7 متفق علیہ 2
عمرو بن رافع، عبداللہ بن مبارک، ابن ابی ذئب، سعید مقبری، ابوسعید مقبری، حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص جھوٹی بات جہالت اور جہالت پر چلنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کے اس کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی حاجت نہیں ۔
Bookmarks