لیکن بھائ سائیڈ سےتراش خراش کا نہں بتایا.
لیکن بھائ سائیڈ سےتراش خراش کا نہں بتایا.
esai ko salam kar skty hyn khana khila skty hy apny sath?
LOneLy
Az_______JaDeja
سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1793 حدیث مرفوع مکررات 5 متفق علیہ 2
حفص بن عمر، شعبہ، سہیل بن ابی صالح کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ ملک شام کے سفر پر نکلا تو ہم لوگ ان کے گرجا گھروں کے پاس سے گذرنے لگے جن میں عیسائی تھے تو انہیں سلام کرنے لگے میرے والد نے کہا کہ تم انہیں پہلے سلام نہ کرو۔ کیونکہ حضرت ابوہریرہ (رض) نے ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حدیث بیان کی کہ آپ نے فرمایا کہ کافروں کو سلام کرنے میں پہل نہ کرو اور اگر تم راستہ میں ان سے ملو تو انہیں تنگ ترین راستہ چلنے پر مجبور کردو۔
Bookmarks