اسلام علیکم ۔۔دوستو میں پہلے پی ٹی سی ایل کی اِیوو ونگل استعمال کر ریا تھا ۔۔ اب میں اس ایوو کو ٹیلی نار سم پر چلانا چاہتا ہوں تو اس کو کنفیگر کرنے کا طریقہ چاہئے مجھے امید ہے میرے دوست میری ضرور رہنمائی کریں گے۔شکریہ