آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ شعر مجھے آصف ستاروی کے تھریڈ سے ملا، اچھا شعر لگا پھر تھریڈ میں ہونے والی بات چیت کے بعد یہ سوچا کہ میں بھی یہ شعر ڈیزائن کرنے کی کوشش کروں، ڈیزائن تو کر لیا پھر لگایا نہیں اب تھریڈ لگا رہا ہوں چلیں اسی بہانے آپ لوگ بھی دیکھ ہی لیں۔
Bookmarks