ازواج مطھرات رضی اللہ عنھن:
مسج6
عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا،
'عائشہ رض سےدوہزاردوسودس احادیث مروی ہیں،جن میں174 متفق علیہ ہیں،
آپ پربہتان لگاتوسورہ نورکی قریبااٹھارہ آیتیںآپ کی براء ت میںنازل ہوئ،
مدینہ منورہ میں
17
رمضان منگل کی رات
58ھجری
میںعائشہ رض کی وفات ہوئ،وصیت فرمائ تھی کہ مجھےرات میںدفن کیاجاۓ،ابوھریررض نےنمازجنازہ پڑھائ،جنت البقیع میںمدفون ہیں،
(توضیحات ج 8ص638)
Bookmarks